: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔13۔مارچ (اعتماد نیوز)پی جی میڈیکل انٹرنس ٹسٹ میں بد عنوانیوں کے
لئے سی آئی ڈی تحقیقات کے دوران اس کیس کے اہم معلومات کا دن بدن انکشاف
ہو رہا ہے۔ چنانچہ آج سی آئی ڈی عہدیداروں نے سوالیہ پرچوں کی پرنٹنگ کرنے
والے پریس کے مالک سمیت چار
ملازمین کو بھی گرفتار کر لیا۔سی آئی ڈی
تحقیقات کے دوران اس بات کا انکشاف کیا گیا کہ پرنٹنگ کے دوران سوالیہ
پرچوں کی نقالی کی گئی۔ اور اسکو باہر لایا گیا۔اس کے علاوہ اس کیس کے اہم
ملزم راج گوپال ریڈی کے لئے سی آئی ڈی عہدیداروں نے تلاشی مہم کو مزید تیز
کر دی ہے۔